العــــلم والیــقین والقـــبول والانقـــیاد فادر ما أقــــول
والصدق والإخلاص والمحبۃ وفقــــک اللّٰہ لما أحــبہ [1]
جو میں کہہ رہاہوں اسے خوب جان لو:علم'یقین'قبولیت'تابعداری' صدق' اخلاص اور محبت،اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی مرضیات کی توفیق عطا فرمائے۔
بعض اہل علم نے ایک آٹھویں شرط کا اضافہ کیا ہے:
علم،یقین،وإخلاص،وصدقک مع محبـــۃ وانقیاد والقبول لھا
وزید ثامنھا الکفران منـک بما سوی الإلٰہ من الأنداد قد ألھا [2]
علم' یقین'اخلاص'صدق'محبت'تابعداری اور قبولیت،مزید آٹھویں شرط یہ کہ تم اللہ کے سوا دیگر معبودان باطلہ کا کفر و انکارکرو۔
ان دونوں شعروں میں 'لاإلٰہ إلا اللہ' کی تمام شرطیں اکٹھا کردی گئی ہیں۔
پچھلی گفتگو میں یہ بات گزر چکی ہے کہ 'لا إلٰہ إلا اللہ' کا معنیٰ یہ ہے کہ اللہ
[2] تحفۃ الاخوان باجوبۃ مہمۃ تتعلق بارکان الاسلام،از شیخ ابن باز ص ۲۴،والشھادتان ' از علامہ عبداللہ الجبرین ص ۷۷۔