فهرس الكتاب

الصفحة 71 من 279

اور قوم عادکی طرف ان کے بھائی ہود علیہ السلام کو بھیجا' انہوں نے فرمایا:اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو' اللہ کے سوا تمہارا کوئی معبود حقیقی نہیں۔

نیز ارشاد ہے:

{وَإِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَالِحًا ۗ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُ} [1]

اور قوم ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح علیہ السلام کو بھیجا' انہوں نے فرمایا:اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو' اللہ کے سوا تمہارا کوئی معبود حقیقی نہیں۔

نیز ارشاد ہے:

{وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا ۗ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُ} [2]

اور قوم مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب علیہ السلام کو بھیجا' انہوں

[2] سورۃ الاعراف: ۸۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت