فهرس الكتاب

الصفحة 27 من 279

دیجئے کہ صرف اللہ ہی تمام چیزوں کا خالق ہے،وہ اکیلا ہے اور زبردست غالب ہے۔

نیز ارشاد ہے:

{قُلْ إِنَّمَا أَنَا مُنذِرٌ ۖ وَمَا مِنْ إِلَـٰهٍ إِلَّا اللّٰہُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ 65} رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ [1]

کہہ دیجئے کہ میں تو صرف خبر دار کرنے والا ہوں اور بجز اللہ و احد غالب کے اور کوئی لائق عبادت نہیں۔ جو پروردگار ہے آسمانوں کااور زمین کااور جو کچھ ان کے درمیان ہے ' وہ زبردست اور بڑا بخشنے والاہے۔

نیز ارشاد ہے:

{إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ ۚ وَمَا مِنْ إِلَـٰهٍ إِلَّا اللّٰہُ ۚ وَإِنَّ اللّٰہَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ} [2]

یقینا صرف یہی سچا بیان ہے اور کوئی معبود بر حق نہیں بجز اللہ تعالیٰ کے

[2] سورۃ آل عمران: ۶۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت