فهرس الكتاب

الصفحة 73 من 139

۱۷ - طلب علم: یعنی دلائل کی روشنی میں اللہ عز وجل' اس کے دین اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت کا حصول۔

۱۸- علم کی نشر و اشاعت اورلوگوں کو اس کی تعلیم دینا۔

۱۹- قرآن کریم سیکھ کر ،دوسروں کو سکھا کر، اس کے حدود و احکام کی حفاظت کرکے، اس کے حلام و حرام کی معرفت حاصل کرکے، ا س کے متبعین کی عزت و تکریم کرکے نیز اس کو حفظ کرکے اس کی تعظیم کرنا۔ [1]

۲۰- طہارت و پاکی اور وضو کی پابندی کرنا۔

۲۱- پنجوقتہ نمازوں کی پابندی کرنا۔

۲۲- زکاۃ ادا کرنا۔

۲۳- فرض اور نفل روزے رکھنا۔

۲۴- اعتکاف کرنا۔

۲۵- خانۂ کعبہ کاحج کرنا۔ [2]

۲۶- اللہ عز وجل کی راہ میں جہاد کرنا۔

[2] یہ شاخیں (۲۰ تا ۲۵) شعب الایمان بیہقی کی تیسری جلد میں ہیں ،۳/ ۳ تا ۴۹۴۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت