وَ اَنَّ سَعْيَهٗ سَوْفَ يُرٰى: '' يُرٰى '' '' رَأَي يَرٰي رُؤْيَةً '' (ف) سے بھی فعل مجہول ہو سکتا ہے ( اس کی کوشش دیکھی جائے گی) اور ''أَرٰي يُرِيْ إِرَائَةً '' (افعال) سے بھی (اس کی کوشش اس کو دکھائی جائے گی) ۔ تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بنی اسرائیل (14،13) اور سورۂ کہف (۴۹) ۔