فهرس الكتاب

الصفحة 3003 من 6348

قَالُوْا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ....: ''ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے'' کے بعد ''موسیٰ اور ہارون کے رب پر'' اس لیے کہا کہ کہیں فرعون کو شبہ نہ ہو کہ انھوں نے اسے تمام جہانوں کا رب قرار دے دیا ہے، کیونکہ وہ بھی اپنے آپ کو رب کہتا تھا۔ (کبیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت