فهرس الكتاب

الصفحة 289 من 303

سَیَأتِيْ بِہِ اللّٰہُ الْعَظِیْمُ بِفَضْلِہِ

وَلَوْ لَمْ یَکُنْ مِنِّيْ اللِّسَانُ بِنَاطِقٍ

''اللہ تعالیٰ عظیم و برتر اپنے فضل وکرم سے ضرور اسے لائے گا، گرچہ میں اس کا مطالبہ نہ بھی کروں-''

فَفِيْ أَيِّ شَیْیئٍ تَذْہَبُ النَّاسُ حَسْرَۃً

وَقَدْ قَسَمَ الرَّحْمَانُ رِزْقَ الْخَلَائِقِ

''لوگ پھر نا معلوم کیوں مبتلائے حسرت ویاس ہوتے ہیں 'جبکہ رب رحمان نے مخلوقات کا رزق تقسیم کردیا ہوا ہے؟''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت