کتاب کا نام: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - مصنف: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ - ناشر: دار السلام - اشاعت کا سال: 2007 - مترجم: مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی - صفحات کی تعداد: 259 - ماخذ: شاملہ اردو
تھا۔، بہت سے امام ایسے ہیں کہ عید گاہ میں کبھی بھی قربانی نہیں کرتے [1] حالانکہ یہ بھی مسنون ہے۔ دین یہی ہے کہ معروف پر عمل کیا جائے اور اس کا حکم دیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ منکر کو ترک کیا جائے اور اس سے منع کیا جائے۔