فهرس الكتاب

الصفحة 32 من 275

فصل 2

بدعتی عیدیں، تہوار اور میلے

اس سلسلے میں وہ تمام عیدیں، تہوار اور میلے داخل ہیں جو بدعت کے پیدا کردہ ہیں، یہ سب کے سب منکر او رمکروہ ہیں خواہ ان کی کراہت تحریمی ہو یا غیر تحریمی۔ اہل ِکتاب اور کفار کے تہوار منانے اور میلوں میں شریک ہونے کی ممانعت کے دو اسباب ہیں۔ ایک یہ کہ اس میں کفار کی مشابہت ہے اور دوسرا یہ کہ وہ بدعت ہیں۔

لہٰذا تمام میلے اور عیدیں جو بدعت کی راہ سے پیدا ہوئی ہیں، اسی حکم میں داخل ہیں خواہ ان میں اہلِ کتاب کی مشابہت نہ بھی ہو۔

محکم قاعدہ

صحیح مسلم میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت ان پر صادق آتی ہے کہ نبی ٔکریم صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ دیتے تو فرماتے:

''اَمَّابَعْد [1] سنننسائی کی روایت میں ان الفاظ کا اضافہ بھی ہے: ''اور ہر گمراہی دوزخ میں (لے جاتی) ہے۔'' [2]

[2] سنن النسائی، صلاۃ العیدین، باب کیف الخطبۃ، حدیث: 1579۔اس کی سند صحیح ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت