کتاب کا نام: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - مصنف: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ - ناشر: دار السلام - اشاعت کا سال: 2007 - مترجم: مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی - صفحات کی تعداد: 259 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ باب بہت وسیع ہے۔ بدعت کی اقسام واحکام اور صفات بیان کرنے کی یہ کتاب متحمل نہیں۔ مقصود صرف اس قدر تھا کہ مذکورہ بالا حدیث صحیح کے ساتھ معارضہ آرائی کا شبہ زائل کردیا جائے اور معلوم ہوجائے کہ بدعت کی مذمت میں نصوص کی پیروی لازم ہے۔