کتاب کا نام: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے - مصنف: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ - ناشر: دار السلام - اشاعت کا سال: 2007 - مترجم: مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی - صفحات کی تعداد: 259 - ماخذ: شاملہ اردو
اس اصل اور قانون کی بنا پر ان ایجاد کردہ عیدوں، تہواروں اور میلوں سے صرف اس لیے منع کیا جاتا ہے کہ انھوں نے نئے دین کی صورت اختیار کرلی ہے، جس کا مقصود قرب الٰہی ہوتا ہے۔