الصفحة 224 من 255

مزید:

"ان سے بیاہ شادی کرنا ناجائز، سلام ممنوع اور ان کا ذبیحہ نا درست، یہ لوگ گمراہ، بے دین ہیں۔ ان کے پیچھے نماز ناجائز اور اختلاط و مصاحبت ممنوع ہے۔" [1]

نیز:

"وہابیوں سے مصافحہ کرنا ناجائز و گناہ ہے۔" [2]

احمد یار گجراتی کہتے ہیں:

"حنفیوں کو چاہئے کہ وہ وہابیوں کے کنویں کا پانی بے تحقیق نہ پئیں" [3]

نیز:

"وہابیوں کے سلام کا جواب دینا حرام ہے۔" [4]

مزید:

"جو شخص وہابیوں سے میل جول رکھے، اس سے بھی بیاہ شادی ناجائز ہے" [5]

احمد رضا صاحب کا ارشاد ہے:

"وہابی سے نکاح پڑھوایا تو نہ صرف یہ کہ نکاح نہیں ہوا، بلکہ اسلام بھی گیا۔ تجدید اسلام و تجدید نکاح لازم" [6]

نیز:

"نکاح میں وہابی کو گواہ بنانا بھی حرام ہے۔" [7]

خاں صاحب کے ایک خلیفہ ارشاد فرماتے ہیں:

[2] بریق المنار درج فتاویٰ رضویہ جلد 4 ص 218۔

[3] جاء الحق جلد 2 ص 222۔

[4] فتاویٰ افریقہ ص 170۔

[5] ماحی الضلالتہ درج فتاویٰ رضویہ جلد 5 ص 72۔

[6] ایضًا 50،89۔

[7] فتاویٰ افریقہ ص 69۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت