فهرس الكتاب

الصفحة 78 من 139

معاملہ کرنا۔

۶۷- پڑوسی کی عزت کرنا۔

۶۸- مہمان کی عزت و تکریم۔

۶۹- گنہگاروں کی پردہ پوشی کرنا۔

۷۰- مصائب پرصبر اور جن لذتوں اور خواہشات کی طرف نفس کا میلان ہوتا ہے ان سے رک جانا۔

۷۱- دنیا سے بے رغبتی اور قلت آرزو۔

۷۲- غیرت کا مظاہرہ اور بے جا نرمی سے پرہیز۔

۷۳- غلو سے اجتناب۔

۷۴- سخاوت و فیاضی۔

۷۵- چھوٹے پر شفقت اور بڑے کا احترام۔

۷۶- باہمی اختلافات کی اصلاح۔

۷۷- آدمی اپنے مسلمان بھائی کے لئے وہی پسند کرے جو خود اپنے لئے پسند کرتا ہے، اور اس کے لئے اس چیز کو ناپسند کرے جسے خود اپنے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت