فهرس الكتاب

الصفحة 86 من 186

أقدامھن ؟ قال: (فیرخینہ ذراعًا لایزدن علیہ) [1]

وفی حدیث عائشۃ رضی اللّٰه عنھا:إذًا تخرج سوقھن؟ [2] ورواہ أحمد ولفظہ:أن نسائ النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم سألنہ عن الذیل ، فقال: (إجعلنہ شبرًا ، فقلن:إن شبرًا لایستر من عورۃ ، فقال: إجعلنہ ذراعًا وللبزار من حدیث عمررضی اللّٰه عنہ،قال:شبرًا، فقلن:شبر قلیل تخرج منہ العورۃ، قال: فذراعًا، قلن تبدو أقدامھن؟ قال: ذراعا لایزدن علی ذلک.

ترجمہ:عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص متکبرانہ طور سے اپناکپڑا زمین کے ساتھ گھسیٹے گا،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا،اس پر ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہانے سوال کیا:عورتیں

[2] ضعیف:اس میں ابوالمھزم ضعیف راوی ہے،احمد (الفتح ربانی:۱۷؍۲۹۶) ابن ماجہ (۵۳۸۳) بوصیری (مصباح الزجاجۃ:۱۲۵۳) اور ساعاتی (الفتح) نے ابوالمھزم کی وجہ سے حدیث کو معلول قراردیاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت