عن ابی ھریرۃ رضی اللّٰه عنہ قال:قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم: (لاتشبھوا بالیھود ولا بالنصاری) [1]
ترجمہ:ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہودیوں اور عیسائیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔
عن ابن عباس رضی اللّٰه عنھما أن النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم قال: (لاتشبھوا بالأعاجم) [2]
ترجمہ:عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہمااسے مروی ہے،نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عجمی
[2] ضعیف: اس میں رشدین بن کریب ضعیف ہے۔ ابن عدی اس حدیث کوذکر کرنے کے بعد کہتے ہیں:اس کی احادیث صحتکے قریب ہیں۔میںنے اس کی احادیث میں کوئی واضح منکرحدیث نہیں دیکھی،اس راوی کے ضعیف ہونے کے باوجوداس کی احادیث لکھے جانے کی قابل ہیں (الکامل: ۳؍۱۴۸-۱۴۹) ہیثمی کہتے ہیں:اس حدیث کو بزاز نے روایت کیا ہے اور اس میں رشدین بن کریب ہے جوکہ ضعیف ہے ۔ (مجمع:۵؍۱۶۰) اس حدیث کاطبرانی کبیر میںعتبہ بن عبدکی روایت سے ایک شاہد بھی ہے۔ (فتح الباری(۱۰؍۳۵۴)