الصفحة 255 من 255

ہدایت یافتہ ہیں۔""

نیز ارشاد باری تعالیٰ ہے:

{ اَم حَسِبتَ اَنَّ اَکثَرَھُم یَسمَعُونَ اَو یَعقِلُونَ اِن ھُم اِلَّا کَالاَنعَامِ بَل ھْم اَضَلُّ سَبِیلا} [1]

"اے میرے نبی (صلی اللہ علیہ و سلم) ن کیا تو سمجھتا ہے کہ لوگوں کی اکثریت سنتی اور سمجھتی ہے؟ نہیں ان کا حال تو جانوروں جیسا ہے بلکہ یہ ان سے بھی گئے گزرے ہیں !"

اللہ تعالیٰ ہدایت فرمائے اور گمراہی سے محفوظ رکھے۔ آمین!

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت