الصفحة 234 من 255

لگا دیتے تھے۔۔۔۔ چند مثالیں ملاحظہ ہوں:

جناب بریلوی کا ارشاد ہے:

"جس نے ترکی ٹوپی چلائی وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو گیا۔" [1]

بلا ضرورت انگریزی ٹوپی رکھنا بلاشبہ کفر ہے۔" [2] "

"علوی سید کو علیوی کہنا کفر ہے۔" [3]

"علماء کی بد گوئی کرنے والا منافق و کافر ہے۔" [4]

"علمائے دین کی تحقیر کفر ہے۔" [5]

"جس نے کہا امام ابوحنیفہ کا قیاس حق نہیں ہے، وہ کافر ہو گیا۔" [6]

ایک طرف تو ان باتوں پر کفر کے فتوے لگائے جا رہے ہیں اور دوسری طرف اتنی ڈھیل دی جا رہی ہے کہ:

"غیر خدا کا سجدہ تحیت کرنے والا ہرگز کافر نہیں۔" [7]

مزید:

"یہ کہنا ہمارے معبود محمد صلی اللہ علیہ و سلم ہیں، کفر نہیں !" [8]

نیز:

"بزرگ کا"سبحانی ما اعظم شانی"یعنی میں پاک ہوں، میری شان بلند ہے کہنا کلمہ کفر نہیں" [9]

[2] ایضًا ص 30

[3] ایضًا ص 23

[4] ایضًا ص26

[5] ایضًا ص24

[6] ایضًا ص34

[7] المبین ص 70

[8] المبین ص 114

[9] ایضًا ص147

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت