جناب برکاتی نے حشمت علی صاحب سے تصدیق کروا کے اپنی کتاب تجانب اہل السنہ میں لکھا ہے:
ندوۃ العلماء کو ماننے والے دہریے اور مرتد ہیں۔" [1] "
خود خاں صاحب بریلوی کا ارشاد ہے:
ندوۃ کھچڑی ہے، ندوہ تباہ کن کی شرکت مردود، اس میں صرف بد مذہب ہیں۔" [2] "
جناب بریلوی نے ندوۃ العلماء سے فارغ ہونے والوں کو کافر و مرتد قرار دینے کے لیے دو رسالے { الجام السنۃ لاھل الفتنۃ} اور {مجموعۃ فتاوی الحرمین برجف ندوۃ المین} تحریر کیے۔
تجانب اہل السنہ میں بھی ندوۃ العلماء سے فارغ ہونے والوں کے خلاف تکفیری فتووں کی بھرمار ہے۔" [3] "
مطلقًا وہابیوں کے متعلق ان کے فتوے ملاحظہ ہوں:
"وہابیہ اور ان کے زعماء پر بوجوہ کثیر کفر لازم ہے اور ان کا کلمہ پڑھنا ان سے کفر کو دور نہیں کر سکتا۔" [4]
نیز:
"وہابیہ پر ہزار درجہ سے کفر لازم آتا ہے۔" [5]
نیز:
"وہابی مرتد باجماع فقہاء ہیں" [6]
جناب احمد رضا مزید فرماتے ہیں:
[2] ملفوظات بریلوی ص 201۔
[3] ملاحظہ ہو ص 112
[4] الکوکبتہ الشہابیہ از احمدرضا ص10۔
[5] ایضًا ص95۔
[6] ایضًا ص 60۔