الصفحة 103 من 255

آگے چل کر فرماتے ہیں ؎

"اے ظل اللہ شیخ عبدالقادر"

اے بندہ پناہ شیخ عبدالقادر

محتاج و گدائم تو ذوالتّاج و کریم

شیئا للہ شیخ عبدالقادر [1]

ایک اور جگہ یوں گویا ہوتے ہیں:

"اے عبدالقادر، اے فضل کرنے والے، بغیر مانگے سخاوت کرنے والے، اے انعام و اکرام کے مالک، تو بلند و عظیم ہے۔ ہم پر احسان فرما اور سائل کی پکار کو سن لے۔ اے عبدالقادر ہماری آرزوؤں کو پورا کر۔" [2]

احمد رضا دوسری جگہ گل فشانی فرماتے ہیں:

"عبدالقادر نے اپنا بستر عرش پر بچھا رکھا ہے اور عرش کو فرش پر لے آتے ہیں۔" [3]

ایک اور جگہ لکھتے ہیں:

"اہل دین را مغیث عبدالقادر!" [4]

مزید سنئے

"احد سے احمد سے تجھ کو، کن اور سب کن فیکون حاصل ہے یا غوث [5] "

بریلوی حضرات اپنے مشرکانہ عقائد ثابت کرنے کے لیے شیخ جیلانی رحمہ اللہ کی طرف جھوٹ منسوب کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ فرمایا کرتے تھے !

"اللہ نے مجھے تمام قطبوں کا سردار بنایا ہے۔ مرا حکم ہر حال میں جاری و ساری"

[2] حدائق بخشش للبریلوی ص 179۔

[3] ایضًا ص 184۔

[4] ایضًا ص 179۔

[5] ایضًا ص 179۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت