فهرس الكتاب

الصفحة 4232 من 6348

ف 1 یعنی اس کی روشنی میں تم ہر چیز دیکھتے ہو۔ ف 2 یعنی اللہ تعالیٰ کی بندگی کی بجائے دوسروں کا احسان مان کر ان کی عبادت کرتے ہیں حالانکہ تمام احسانات کرنے والا صرف وہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت