فهرس الكتاب

الصفحة 34 من 379

تزئین و آرایش پر خوب محنت کی ہے اور کتاب کو ظاہری و معنوی محاسن سے آراستہ کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انھیں دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے۔ ہماری اس کتاب کو شرفِ قبول سے نوازے اور اسے ہمارے اور ہمارے والدین کے لیے اجر و ثوابِ دارین کا ذریعہ بنائے۔ آمین

تمام قارئینِ کرام سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے لیے بھی خیر و برکت اور ہمارے والدین کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا ضرور فرمائیں۔

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَھُمْ وَارْحَمْہُمْ وَعَافِھِمْ وَاعْفُ عَنْھُمْ وَاَدْخِلْہُمُ الْجَنَّۃَ الْفِرْدَوْسَ الْاَعْلٰی

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ

ابوسلمان محمد منیر قمر نواب الدین

۲/۵/ ۱۴۲۵ھ ترجمان سپریم کورٹ، الخبر

۲۰/ ۶/ ۲۰۰۴ھ داعیہ متعاون مراکزِ دعوت و ارشاد

الخبر،الدمام،الظہران، سعودی عرب

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت