میں قرآن نازل کیا ہے ' آپ نے ان کو ایک دوسرے پر لعنت کرنے کا حکم دیا جس کا نام قرآن میں '' ملاعنہ '' رکھا گیا ' توانہوں (حضرت عویمر ) نے اپنی بیوی پر لعنت کی ۔'' [1]
سورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت میں موجود حکم کو ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ اور دیگر سب کے لیے شامل رکھا ہے ۔''
گواہ پیش کرنے کی صورت میں شرعی شروط پوری ہونے پر ہی حد نافذ ہوگی ۔