فهرس الكتاب

الصفحة 86 من 269

ہو؟'' انھوں نے کہا: دل ایمان پر مطمئن ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''دوبارہ بھی ضرورت پڑے تو تم ایسا کہہ سکتے ہو۔'' [1]

جامع ترمذی میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''عمار رضی اللہ عنہ نے ہمیشہ بہتر پہلو ہی کو اختیار کیا ہے۔'' [2]

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جنت علی، عمار، سلمان اور بلال رضی اللہ عنہم کی آمد کی مشتاق رہی ہے۔'' [3]

[2] جامع الترمذي، حدیث: 3799۔

[3] الاستیعاب:3؍1137۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت