فهرس الكتاب

الصفحة 22 من 269

نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال

امام طبری رحمہ اللہ اپنی تفسیر میں فرماتے ہیں: ''یہ آیت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھی۔'' (تفسیر الطبري: 2؍150۔154)

مزید دیکھیے:

الدر المنثور: 1؍73۔ 74۔

أسباب نزول القرآن للواحدی ص: 23۔

آئیے! سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت