فهرس الكتاب

الصفحة 80 من 265

نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال

مفسرین، محدثین اور اہل سیر کی اکثریت کا قول ہے کہ یہ آیات صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت کے بارے میں نازل ہوئی ہیں جن میں سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ بھی شامل ہیں۔

ملاحظہ کیجیے:

تفسیر الطبري: 520/10

تفسیر القرطبي: 260/6

الدرالمنثور: 308/8

تفسیر بغوي والخازن: 70,69/2

جامع الترمذي: 3054

أسباب النزول للواحدي، ص: 199

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت