بعض مفسرین اور سیرت نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی۔
یہ بات صاحب درمنثورنے: (الدرالمنثور: 238/1)
امام طبری نے تفسیر طبری میں: (تفسیر الطبري:229/4)
امام واحدی نے اسباب النزول میں: (ص: 58)
ابن سعد نے اپنی کتاب طبقات میں: (الطبقات الکبریٰ:229/3)
اور ابن عبدالبر نے اپنی کتاب الاستیعاب میں درج کی ہے: (729/2)