فهرس الكتاب

الصفحة 15 من 265

ہیں کہ اللہ رحمن کے لشکر حزبِ شیطان کے ساتھ جس نے سرکشی اور بغاوت کے ذریعے سے زمین کو ڈھیر سارے تعفّن سے آلودہ کر رکھا ہے، معرکہ آرا ہونے کے لیے اور فیصلہ کن فتح کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔

یہ فکری بیداری جو پوری امت مسلمہ میں محسوس ہو رہی ہے، اس بات کی دلیل ہے کہ اب امتِ مسلمہ کے جوان اپنے رب کی کتاب کی طرف لوٹ رہے ہیں اور وہ اپنی زندگی کے تمام امور میں اسے حَکَم ماننے کے لیے تیا رہیں۔

بے شک تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔

اب صبح روشن ہونے ہی والی ہے۔

اس دن ان شاء اللہ مومن اپنے رب کی مدد پا کر خوش ہوں گے۔

د۔ عبدالرحمن عمیرہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت