کتاب کا نام: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - مصنف: عبد الرشید عراقی - ناشر: دار ابی الطیب - اشاعت کا سال: 2014 - صفحات کی تعداد: 295 - ماخذ: شاملہ اردو
اس کے بعد میں نے پھر بذریعہ خط گزارش اور ان کی طرف منسوب حاشیہ آرائی کو الگ الگ سرخ دائرے میں نمایاں کر دیا۔ڈاکٹر حمید اﷲ صاحب نے خط کا جواب دینے کی اپنی انتہائی عمدہ عادت کے تحت فوری طور پر درج ذیل جواب سے نوازا: