فهرس الكتاب

الصفحة 23 من 311

میں پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے اس کتاب کا بڑے جامع الفاظ میں تعارف کرایا ہے اور برادر محترم محمد فرقان صاحب (فیصل آباد) کا بھی ممنون ہوں کہ انھوں نے اس کتاب کے باب نمبر (۱) ''اعظم گڑھ مبارک پور''میں تعاون کیا ہے۔

عبد الرشید عراقی

سوہدرہ ضلع گوجرانوالہ

۲۶ رمضان ۱۴۳۰ھ = ۱۷ ستمبر،۲۰۰۹ء

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت