کتاب کا نام: تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ - مصنف: عبد الرشید عراقی - ناشر: دار ابی الطیب - اشاعت کا سال: 2014 - صفحات کی تعداد: 295 - ماخذ: شاملہ اردو
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز رحمہ اللہ کے نام،جو حضرت محدث مبارک پوری رحمہ اللہ کے علم و فضل اور علمِ حدیث میں صاحبِ کمال ہونے کے بہت زیادہ معترف تھے۔