فهرس الكتاب

الصفحة 181 من 333

''أَرْبَعَۃٌ یُّبْغِضُہُمُ اللّٰہُ:

اَلْبَیَّاعُ الْحَلَّافُ،

وَالْفَقِیْرُ الْمُخْتَالُ،

وَالشَّیْخُ الزَّانِيْ،

وَالْإِمَامُ الْجَائِرُ۔'' [1]

''چار (اقسام کے لوگوں) کے ساتھ اللہ تعالیٰ بغض (یعنی نفرت اور دشمنی) رکھتے ہیں:

زیادہ قسمیں کھا کر (سودا) فروخت کرنے والا،

تکبر کرنے والا فقیر،

بوڑھابدکار

اور نا انصافی کرنے والا امام (یعنی حاکم) ۔''

۳: امام بزار نے حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، (کہ) انھوں نے بیان کیا: ''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

''ثَلَاثَۃٌ لَّا یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ:

اَلشَّیْخُ الزَّانِيْ،

وَالْإِمَامُ الْکَذَّابُ،

[2] صحیح مسلم، کتاب الإیمان، باب بیان غلظ تحریم إسبال الإزار…، رقم الحدیث ۱۷۲۔ (۱۰۷) ؛ ۱/۱۰۲۔ ۱۰۳ باختصار۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت