فهرس الكتاب

الصفحة 81 من 113

بھی ساری کی ساری برباد ہوگئیں۔ اسی طرح فاحش الغلط کی فحش الغلط ہونے کی وجہ سے جن روایتوں کو اس نے صحیح بھی بیان کیا ہے، ان کی بھی حیثیت کمزور ہوگئی ہے۔ حضراتِ محدثین رحمۃ اللہ علیہم اس حوالے سے مذکورہ فرق کرتے ہیں۔

مثال کے طور پر آپ دیکھیں: شریک بن عبداللہ القاضی ،ہشیم، ابوبکربن ابی عیاش یہ سئی الحفظ ہونے میں معروف ہیں۔ابن حبان رحمہ اللہ نے ان کی روایات کی جب مؤیدات ہوں تو صحیح میں ذکر کی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت