لئے اکثر تلقین کیا کرتے تھے کہ اسے کس قدر پختہ روایات یاد ہیں۔
فضل بن دکین رحمہ اللہ کی مجلس میں انہوں نے اسی طرح کیا وہ ناراض ہوئے اور یحی بن معین رحمہ اللہ کو پاؤں دے مارا۔جس طرح ٹھڈا لگاتے ہیں ،امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے تم سے کہا تھانا کہ یہ بہت بڑے حافظ ہیں ان کے سامنے ایسا نہ کرنا۔ [1]
بہر حال ان طرق سے راوی کے سوء حفظ کا پتہ چلتا ہے۔