فهرس الكتاب

الصفحة 29 من 113

بہرحال امام شافعی رحمہ اللہ کے بارے میں امام یحی بن معین رحمہ اللہ کی جرح کا اعتبار نہیں ہوگا۔

امام احمد بن صالح مصری رحمہ اللہ کے بارے میں امام نسائی رحمہ اللہ نے جرح کی، [1] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے تہذیب میں صاف کہا ہے کہ ان کا یہ کلام انہیں مجروح قرارنہیں دیتا۔ [2]

[2] تہذیب التہذیب: ۱/۴۳، قال ابن حجر: قلت: وقال الخلیلی: اتفق الحفاظ علی ان کلام النسائی فیہ تحامل۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت