مسلمان اس شرط کوقبول کرسکتےہیں،اس لیے کہ شرائط اصلًا جائز ہیں،الا کہ ایسی شرط ہو جس سے حلال حرام ہوجائے اورحرام حلال میں تبدیل ہوجائے۔ ایک مسلمان کی باقیات کودوسرے قبرستان میں منتقل کرتےوقت پوری احتیاط برتی جائےاور لاش پوارا احترام کیاجائے۔واللّٰه اعلم .