فهرس الكتاب

الصفحة 239 من 3890

کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل

239 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سِمْعَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَبَّرَ لِلصَّلَاةِ نَشَرَ أَصَابِعَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَسَنٌ وَقَدْ رَوَى غَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سِمْعَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ مَدًّا وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ رِوَايَةِ يَحْيَى بْنِ الْيَمَانِ وَأَخْطَأَ يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب صلاۃ کے لیے اللہ اکبرکہتے تو اپنی انگلیاں کھُلی رکھتے۔

امام ترمذی کہتے ہیں:۱- ابوہریرہ کی حدیث حسن ہے، ۲- دیگر کئی لوگوں نے یہ حدیث بطریق ' ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ سِمْعَانَ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ 'روایت کی ہے (ان کے الفاظ ہیں) کہ نبی اکرمﷺ جب صلاۃ میں داخل ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ خوب اچھی طرح اٹھاتے تھے۔ یہ روایت یحیی بن یمان کی روایت سے زیادہ صحیح ہے، یحیی بن یمان کی روایت غلط ہے ان سے اس حدیث میں غلطی ہوئی ہے، (اس کی وضاحت آگے آرہی ہے) ۔

نوٹ: (سند میں 'یحیی بن الیمان' اخیر عمر میں مختلط ہوگئے تھے، اس لیے انہیں وہم زیادہ ہوتاتھا،اس لیے انہوں نے 'رفع يديه مدًا'(اگلی روایت کے الفاظ ) کی بجائے ' نشر أصابعه 'کہہ دیا)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت