فهرس الكتاب

الصفحة 181 من 628

خلاف آپ سے مدد طلب کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ستر انصار روانہ کیے، جنہیں ہم قراء کے نام سے پکارتے تھے۔ وہ دن کو لکڑیاں اکٹھی کرتے اور رات کو نوافل پڑھتے۔ وہ لوگ انہیں ساتھ لے کر چلے گئے، حتیٰ کہ جب بئرمعونہ پر پہنچے تو ان سے دھوکہ کیا اور انہیں شہید کر دیا۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ماہ تک رِعل، ذکوان اور بنی لحیان کے ساتھ قنوت میں بددعا کرتے رہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت