الصفحة 87 من 131

مفسرینِ قرآن نے اِس آیت کی نسبت لکھاہے کہ یہ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ ، حضرت مرارہ بن ربیعہ عامری رضی اللہ عنہ اور حضرت ہلال بن اُمیہ واقفی رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ [1] یہ تینوں صحابہ، انصاری تھے۔

آئیے! یہ معلوم کرتے ہیں کہ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کون تھے جن کے متعلق یہ آیت کریمہ نازل ہوئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت