کتاب کا نام: قرآن مجید کے حقوق - مصنف: صہیب احمد میر محمدی - ناشر: کلیۃ القرآن و الکریم والتربیۃ الاسلامیہ - اشاعت کا سال: 2013 - صفحات کی تعداد: 178 - ماخذ: شاملہ اردو
بھی ٹیڑھا ہی ہوتا ہے۔ بقول شاعر
کچھ لوگ بچھا کر کانٹے پھولوں کی توقع رکھتے ہیں
دے کر شعلوں کو ہوائیں ساون کی توقع رکھتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو پکا فرمائے اور قرآن مجید کے اس پہلے حق کو حق سمجھ کر حرز جان بنانے کی توفیق عطاء فرمائے۔ (آمین )
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.