فهرس الكتاب

الصفحة 444 من 665

عطاء الرحمٰن ہے او روہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں زیر تعلیم ہے۔ بڑا لائق اور محنتی ہے۔

وفات

مولانا عبدالغفار ضامرانی نے بھر پور زندگی گزاری۔ ساری زندگی متحرک اور خدمت اسلام میں مصروف ہے۔ تعلیم و تعلم، بحث و مباحثہ، افکار باطلہ کا رد اور تصنیف و تالیف ان کا اصل مشغلہ تھا۔آخری دنوں میں علیل ہو گئے تھے۔ اور بینائی جاتی رہی تھی شوگر نے جسم کو کھوکھلا کردیا تھا۔ آخر 31۔مئی 2004؁ءکو سوموار کے دن جب چوکی میں ان کی حرکت قلب بند ہوگئی اور وہ اپنے خالق حقیقی کی بارگاہ میں جا پہنچے۔

(اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت