فهرس الكتاب

الصفحة 423 من 665

6۔۔۔ حافظ عبدالغفو صاحب کی ایک ہی بیٹی ہیں جو درس نظامیہ کی تکمیل کر چکی ہیں اور جامعہ اثریہ للبنات میں تدریسی خدمت سر انجام دیتی ہیں۔

دعا ہے اللہ تعالیٰ حافظ عبدالغفور جہلمی اور مولانا محمد مدنی کی مغفرت فرمائے اور ان کے پسماندگان کو کتاب وسنت کی خدمت کے زیادہ سے زیادہ مواقع عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت