فهرس الكتاب

الصفحة 279 من 402

قاضی حسین احمد کو مخاطب فرماتے ہوئے کہا: ''جماعت کے پاس کھالوں کی رقوم ہوں گی،سردست اس سے کام چلایا جائے۔''

قاضی صاحب جوابًا کہنے لگے: ''حضرت! ہم کھالوں کے معاملے میں اتنے بدنام ہیں کہ میری مسجد مانسہرہ کے طہارت خانوں میں کوئی شخص کوئلے کے ساتھ لکھ گیا کہ ''جو شخص یہاں ٹٹی کرتا ہوا پایا گیا،اس کی کھال اتار کر جماعت اسلامی کے دفتر میں پہنچا دی جائے گی۔''

اس جملے پر زور دار قہقہہ لگا اور مجلس میں شگفتگی پیدا ہو گئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت