حافظ صاحب رحمہ اللہ کے سانحۂ ارتحال پر ان شاء اﷲ خان انشائؔ کی درج ذیل رباعی زبان پر آئی ع
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے،باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
بھلا گردش فلک کی چین دیتی ہے کہاں
غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں