کتاب کا نام: ہمارے اسلاف - مصنف: مولانا محمد یوسف انور - ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع - صفحات کی تعداد: 402 - ماخذ: شاملہ اردو
نمازِ جنازہ مولانا کے بھتیجے ڈاکٹر پروفیسر حماد لکھوی نے پڑھائی،جب کہ شرکائے جنازہ کی تعداد شمار سے باہر تھی ع
سب کہاں ؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.