عطاء الرحمان،حافظ محمد خالد اور مولانا عزیز الرحمان کو لائق باپ کا صحیح جانشین بنائے۔
حضرت مولانا شیخوپوری علیہ الرحمہ کے جنازے کے موقع پر شدید بارش اور تجہیز و تکفین کے وقت ہلکی پھوار کے مناظر دیکھ کر بار بار یہ شعر زبان پر آتا رہا ع
آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے