فهرس الكتاب

الصفحة 151 من 402

رکن ہے۔جنرل ضیاء الحق کے زمانے میں میاں صاحب اس کی مجلسِ شوریٰ کے ممبر تھے،اس حیثیت سے انھوں نے اسلامائزیشن کے اقدامات میں بھرپور کردار ادا کیا،ملک میں نفاذِ اسلام کی ہر تحریک میں وہ ہمیشہ پیش پیش رہے۔وفاق المدارس السلفیہ کو منظور کرانے اور اس کی اسناد کو وقعت و فوقیت دینے اور سعودی جامعات میں طلبائے جامعہ کے داخلہ جیسے اہم امور میں میاں صاحب کی محنت و کاوش کو بھلایا نہیں جا سکتا۔

دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ ان کی یہ حسنات قبول فرمائے اور انھیں اعلیٰ علیین میں مقام عطا فرمائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت