فهرس الكتاب

الصفحة 147 من 402

اور ان کی علمی کاوشوں کے وہاں ذخائر بھی جمع ہوں گے،یہ معلوم کرنا اور بھی ضروری ہو گا کہ پیر صاحب کے آبا و اجداد نے تحریکِ آزادی میں کیا کیا مصائب و ابتلا برداشت کیے اور پیر آف جھنڈا کا لقب جو انھیں دیا گیا تھا،اس کی وجہ تسمیہ اور اسباب کیا کچھ تھے،پیر صاحب غالبًا 1996ء میں اس دارِ فانی سے انتقال فرما گئے۔دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ انھیں اعلیٰ علیین میں مراتب عطا فرمائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت