بھیجیں؟'' رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا '' یوں کہو یا اللہ!اپنے بندے اور رسول محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح رحمتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم ( علیہ السلام ) پر رحمتیں نازل فرمائیں۔ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم ( علیہ السلام ) پربرکتیں نازل فرمائیں۔'' (بخاری)
6 عَنْ عَبْدَالرَّحْمٰنِ ابْنِ اَبِیْ لَیْلٰی رضی اللّٰه عنہ قَالَ: لَقِیْنِیْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ رضی اللّٰه عنہ فَقَالَ: اَلاَ اُھْدِیَ لَکَ ھَدِیَّۃً ؟ خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم فَقُلْنَا قَدْ