'' رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم جب عید کے روز ملتے تھے تو وہ ایک دوسرے کو یوں کہا کرتے تھے: (تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکَ) اللہ تعالیٰ ہم سے اور آپ سے قبول کرے ۔ ''
اللہ تعالیٰ سب کی عبادات قبول فرمائے اور انھیں ہمارے لئے ذخیرۂ آخرت بنائے ۔ آمین