فهرس الكتاب

الصفحة 427 من 608

(أَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِی لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَأَتُوْبُ إِلَیْہِ)

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:

(( مَنْ قَالَ: أَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِی لَا إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَأَتُوْبُ إِلَیْہِ، غُفِرَ لَہُ وَإِنْ کَانَ قَدْ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ ) ) [1]

'' جو شخص یہ دعا پڑھے ( میں اُس اللہ سے معافی مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور وہ زندہ اور قائم رہنے والا ہے اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں ) تو اسے معاف کردیا جاتا ہے اگرچہ وہ میدانِ جنگ سے بھاگ کر کیوں نہ آیا ہو ۔ ''

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے گناہوں کو معاف کرے اور ہماری توبہ قبول فرمائے ۔ آمین

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت